مشی گن میں کینیڈین ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالر سے 15 لاکھ ڈالر مالیت کی کوکین برآمد کر کے گرفتار

امریکی ریاست مشی گن کی بیریئن کاؤنٹی میں ایک 22 سالہ کینیڈین شہری کو ٹریکٹر ٹرالر سے 123 پاؤنڈ کوکین برآمد ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ بیرین کاؤنٹی شیرف کے نائبین نے ایک اطلاع اور ٹریفک کی خلاف ورزی پر گاڑی کو پکڑ لیا ، جس کے نتیجے میں منشیات برآمد ہوئیں۔ مشتبہ شخص سکھراج سنگھ کو بیریئن کاؤنٹی جیل لے جایا گیا۔

November 20, 2024
24 مضامین