چین کے شہر بائیچینگ میں ایک آئس رنک پر جزوی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

پیر کی صبح تقریبا 7 بج کر 35 منٹ پر شمال مشرقی چین کے صوبہ جلین کے ایک شہر بائیچینگ میں ایک آئس رنک پر جزوی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی حکام نے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔ شہر کا ایمرجنسی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ منہدم ہونے کی وجہ کی تحقیقات کر رہا ہے۔

November 18, 2024
5 مضامین