مرکزی کابینہ نے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن کے تحت گجرات میں کینس سیمیکن پلانٹ کے لئے 3300 کروڑ روپئے کی منظوری دی

مرکزی کابینہ نے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن کے تحت گجرات کے سانند میں کینس سیمیکن کی جانب سے 3300 کروڑ روپے کے سیمی کنڈکٹر یونٹ کو منظوری دی ہے۔ اس سہولت سے مختلف صنعتوں کے لئے روزانہ 60 لاکھ چپ تیار کی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ تین دیگر پلانٹس بھی تیار کیے جا رہے ہیں، جس سے 1.5 لاکھ کروڑ روپئے کی کل سرمایہ کاری اور روزانہ 7 کروڑ چپس کی مجموعی صلاحیت میں مدد ملے گی۔ اس سے ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کو نمایاں طور پر تقویت ملے گی۔

September 02, 2024
40 مضامین

مزید مطالعہ