ہندوستانی بحری جہاز تبار ڈنمارک کی بحریہ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے 2 روزہ دورے پر ڈنمارک کے شہر ایسبجرگ پہنچ گیا ہے۔
بھارتی بحری جہاز تبار، ایک اسٹیلتھ فریگیٹ، ڈنمارک کے شہر ایسبجرگ پہنچ گیا ہے۔ اس دورے کے دوران ڈنمارک کی بحریہ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے پیشہ ورانہ بات چیت اور ثقافتی تبادلے بھی شامل ہیں۔ اِن دو قوموں کے تعلقات تاریخی پسمنظر ، ثقافتی اقدار اور بینالاقوامی امن اور استحکام پر مبنی ہیں ۔ ستمبر 2020 میں اس رشتے کو "گرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ" میں ترقی دی گئی۔ آئی این ایس تبار ممبئی میں مقیم ہندوستانی بحریہ کے مغربی بیڑے کا حصہ ہے۔
August 18, 2024
11 مضامین